"مغربی شیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
'''مغربی شیا''' (Western Xia)
({{cjkv|c={{linktext|西|夏}}|p=Xī Xià|w=Hsi Hsia}}) جسے '''شی شیا سلطنت''' (Xi Xia Empire)، '''[[تانگوت سلطنت]]''' (Tangut Empire) (تانگوت قوم کی جانب سے) اور '''[[ منیاک]]''' (Minyak) (تبتی قوم کی جانب سے) بھی کہا جاتا ہےہے، [[1038ء]] سے [[1227ء]] تک موجودہ [[چین کے صوبے]] [[نینگشیا]] اور [[گانسو]] کے شمال مغربی، [[چنگھائی]] کے مشرقی، [[شانسی]] کے شمالی، [[شنجیانگ]] کے شمال مشرقی، [[اندرونی منگولیا]] کے جنوب مغربی اور [[بیرونی منگولیا]] کے جنوبی حصوں پر مشتمل تھی۔