"ویکیپیڈیا:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
,
(ویکائی)
م (,)
</div> __NOEDITSECTION__
<div style="border:3px solid #fc0;padding:.5em 1em 1em 1em;border-top:none;font-size:110%; background-color:#fff;color:#000">
ویکیپیڈیا کو جنوری [[2001ء]] میں شروع کیا گیا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز 27 جنوریجنوری، [[2004ء]] میں ہواـ اور پہلا مضمون 5 مارچ کو لکھا گیا۔<br />
اردو ویکیپیڈیا ایک ایسی [[آن لائن]] [[ویب سائٹ]] ہے جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی [[معلومات]] کو نانہ صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جا رہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لئے کوئی موضوع، کوئی معلومات، کوئی لفظ ہو تو [[ویکیپیڈیا:جسے کوئی بھی مرتب کرسکتا ہے|بلا کسی ہچکچاہٹ کے شامل کر دیجیئے]] کہ اسی طرح یہ دریا، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرزِ عمل کا مظاہرہ کرتی ہے، اور اردو ویکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراہم کرتا ہے، جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر بآسانی [[اردو]] کا تشخص اجاگر کر سکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔
 
== ویکیپیڈیا کیا ہے؟ ==
ویکیپیڈیا ایک [[دائرۃ المعارف]] ہے جسے [[مشترکہ تحریر|مشترکہ]] طور پر اس کے قارئین اور ناظرین ہی تحریر کرتے ہیں۔ یہ دائرۃ المعارف ایک خاص قسم کی ویب سائٹ کا استعمال کرتا ہے جو [[ویکی]] کہلاتی اور [[مشترکہ تحریر|تحریری اشتراک]] میں سہولت پیدا کرتی ہے۔ لاتعداد افراد، ہر گھنٹےمنٹ بے شمار ترامیم و اضافے کر کے ویکیپیڈیا کو مستقل ترقی دے رہے ہیں،ہیں۔ یہ تمام ترامیم ویکیپیڈیا میں دائیں جانب موجود [[خاص:حالیہ تبدیلیاں|حالیہ تبدیلیاں]] میں تاریخ وار دیکھی جا سکتی ہیں؛ اس کے علاوہ صفحات میں کی گئیگئیں ترامیم، ان صفحات کے ---- تاریخچہ ---- میں محفوظ ہو جاتی ہیں جنھیں آپ ---- ترمیم --- کے بٹن کے برابر میں موجود، تاریخچہ پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ نامناسب و بے ہودہ ترامیم کو فوراً حذف کر دیا جاتا ہے۔
 
==چند فوائد==
# ویکیپیڈیا ایک عالمگیر [[ویب سائٹ]] ہے اور اس پر لکھی گئی آپ کی تحریر بھی عالمگیر ہوگی۔
# ویکیپیڈیا آپ کو [[ورلڈ وائڈ ویب]] پر لامحدود [[Space|فضا (space)]] مہیا کرتا ہے، جس پر آپ جس قدر چاہیں اپنے قلم کی صلاحیت استعمال کر سکتے ہیں۔
# ویکیپیڈیا آپ کو اپنا ذاتی صفحہ (profileProfile pagePage) مہیا کرتا ہے، جس پر آپ اپنے بارے میں جو کچھ تحریر کرنا چاہیں اور جس قدر کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔
# ویکیپیڈیا آپ کو قلمی دوست مہیا کرتا ہے جو ہر وقت اور ہر مرحلے پر آپ کے ساتھ ہونگے۔
# ویکیپیڈیا آپ کو ہر مشکل پر فوری مدد فراہم کرے گا تاکہ آپ اپنی تحریر بخوبی مکمل کر سکیں۔