"نفسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏آسان بیان: clean up, replaced: اھم ← اہم using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''نفسیات''' (psychology) بنیادی طور پر [[سلوک|رویۓ (behavior)]] اور عقلی زندگی کے [[اسلوب علم|سائنسی مطالعے (scientific study)]] کو کہا جاتا ہے۔ چونکہ بات یہاں صرف عقل اور اسکے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] افعال انجام دینے کی نہیں بلکہ عقلی زندگی کی ہے یعنی جسمانی اور عقلی کا مجموعہ؛ اس لیے نفسیات کو یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ نفسیات دراصل نفس ([[نفس (تقابل)|soul]]) کے مطالعے کا نام ہے اور اسی لیے اسکو نفسیات کہا جاتا ہے یعنی نفس کا مطالعہ۔ انگریزی میں اسکو psychology کہنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ psych تو نفس کو کہتے ہیں اور logy مطالعہ کو اور یہ انکا کا مرکب لفطلفظ ہے۔
[[ملف:Brain human sagittal section.svg|thumb|220px|left| نفسیات ایک وسیع علم ہے جو صرف انفرادی علاج معالجے تک محدود نہیں بلکہ اس میں [[جانداروں]] کی [[عقل|عقل (mind)]] پر تحقیق اور اسکے [[انسان|انسانی]] (و [[حیوان|حیوانی]]) [[سلوک|رویۓ (behavior)]] پر اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔]]
== وسعت ==