"آسمانی بجلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مففرق ترمیمات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (مففرق ترمیمات)
[[ملف:Lightning 1.jpg|thumb|left|300px|‎آسمانی بجلی]]
 
آسمانی بجلی ‎(lightningLightning)دراصل اس وقت پیدا ہوتی ہے.جب بادل اور تیز ہوا ایک دوسرے سے رگڑ کھاتے ہیں.ہیں۔ آسمانی بجلی میں کروڑوں وولٹ اور کروڑوں ایمپئر کرنٹ ہوتا ہے.جو کہ زمین پر دو طرح سے لپکتا ہے۔<br />
1جو1۔جو شخص یا چیز مثلا عمارت اور درخت وغیرہ جو اس جگہ کی مناسبت سے اونچے ترین ہوں.ہوں، ان پر بجلی گر کر زمین میں چلی جاتی ہے.<br />
 
‎2سائنسدانوں‎2۔سائنسدانوں کے مطابق زمین میں بھی مثبت یا منفی چارج ہوتا ہے.اسہے۔اس لیئےلیے آسمانی بجلی بھی اس چارج کی طرف لپکتی ہے. اور زمین میں چلی جاتی ہے.ہے۔ حد درجہ وولٹیج اور میگا ایمپئرز کی وجہ سے آسمانی بجلی اپنے راستے میں آنے والی ہوا کو IONIZE کر دیتی ہے.جسہے،جس کی وجہ سے ہوا میں اس کا سفر ممکن ہوتا ہے.ہے۔
 
[[File:Crushed rod pollock barraclough.jpg|thumb|100px|1905 میں کیا گیا ایک تجربہ۔ آسمانی بجلی کے گزرنے پر ایک دھاتی نلکی پچک گئی ہے۔ ایسا ہونا Z-Pinch کہلاتا ہے۔]]