"سلسلہ شاذلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{اسلامی تصوف|}}
سلسلہ شاذلیہ صوفیاء کا ایک سلسلہ ہےجس کے بانی ابوالحسن علی بن عبدالله شاذلی المغربی (پیدائش571پیدائش[[571ھ|571 ہجری۔وفات656ہجریہجری]]۔وفات[[656ھ|656ہجری]])
سیدنا ابوالحسن کا نام علی بن عبداللہ شاذلی ہے جو قریہٴ غمارہ میں پیدا ہوئے۔ پیدائش کا سن 571ہجری ہے اور ملک یمن کے صحرائے عیذاب میں ساحل کے قریب بمقام مخا رحلت فرمائی۔(صحرائے عیذاب وادی ہمان کے نزدیک مصر میں واقع ہے) وفات کا سن 656 ہجری ہے۔اور شاذلہ جو جبل زعفران کے نزدیک تیونس میں واقع ہےکی نسبت سے [[سلسلہ شاذلیہ|شاذلی]] کہلاتے ہیں
سیدنا ابوالحسن علی بن عبداللہ الشاذلی  نسباً سادات بنی حسن سے ہیں۔ جن کا 17 واسطوں سے نسب حسن بن علی کے ساتھ ملتا ہے۔آباواجداد کا مولد ومسکن مغربی اقصیٰ [[مراکش]] ([[شمالی افریقا]])ہے۔ موصوف نے اوائل عمری میں [[تونس]] میں مقیم ہو کر تحصیل علم کی اور طریقت میں تونس کے شیخ المشائخ عبدالسلام بن مشیش سے فیضیاب ہوئے طریقہ شاذلیہ بواسطہ جابر جعفی سیدنا امام حسن  سے ملتا ہے۔<ref>http://www.astanaqudsi.com/hizb_muqadhma.htm</ref>
سلسلہ شاذلیہ کے بنیادیںان اصولوں پر استوار ہیں
# -اخلاص،