"فضل الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا, typos fixed: ھوا ← ہوا, ہوۓ ← ہوئے using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 17:
}}
 
'''ابوالکاشم فضل الحق''' ({{lang-bn|আবুল কাশেম ফজলুল হক}}) جو کہ '''مولوی فضل الحق''' کے نام سے پہچانے جاتے ہیں،26 اکتوبر سن [[1873ء|1873]] میں پیدا ہوۓ۔ہوئے۔ ان کا تعلق [[بنگال]] سے تھا ۔ مولوی فضل الحق لے [[قرارداد پاکستان]] میں اہم کام کیا جس کی وجہ سے انہیں''' شیر بنگال''' کا خطاب ملا۔ یہ اپنے وقت کے مشہور و معروف سیا ستدان تھے۔مولوی فضل الحق نے 1935 میں [[کولکاتہ|کلکتہ]] بطور ناظم کام کیا،1937 تا 1943 بنگال کے [[وزیر اعلی]] رہے اور پھر [[مغربی بنگال]] کے وزیر اعلی 1954 میں بنے ۔انہوں نے [[پاکستان]] کے ''ھوم منسٹر'' کا کام 1955 میں کیا اور 1956 تا 1958 وہ [[مغربی پاکستان]] کے [[گورنر]] بھی رھے۔ ان کا انتقال 27 اپریل 1962 میں ھوا۔ہوا۔
 
==مزید دیکھئے==