"نفسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی املا, typos fixed: کیلیے ← کے لیے (3), لفظوں ← الفاظ using AWB
سطر 5:
 
== نفسیات، نفس اور روح ==
اردو ویکیپیڈیا پر soul سے مراد {{ٹ}} [[نفس]] {{ن}} کی لی گئی ہے اور یہ لفظ جیسا کہ [[روح|روح (spirit)]] کے مضمون میں بھی ذکر آیا کہ بعض اوقات قرآن میں روح کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے اور علماء کا ایک گروہ ان کو ایک ہی چیز کے دو متبادل نام تصور کرتا ہے جبکہ دوسرا گروہ انکو دو الگ چیزیں شمار کرتا ہے {{ر}} <ref>[http://en.wikipedia.org/wiki/Book_of_the_Soul کتاب الروح؛ ابن قیم الجوزی]</ref> {{ڑ}}۔ انکی مزید تفصیل کیلیےکے لیے [[نفس]] اور [[روح]] کے صفحات مخصوص ہیں۔ یہاں صرف اتنا ذکر ہے کہ spirit سے مراد اس شۓ کی ہے جو کہ اللہ کی جانب سے جاندار کی تخلیق کے وقت اسکے جسم میں پھونکی جاتی ہے (عام طور پر اس پھونکی جانے والی چیز کو روح کہا جاتا ہے، واضع رہے کہ انگریزی کتب میں اسکے لیے soul کا لفظ بکثرت آتا ہے جبکہ spirit بھی کم مستعمل نہیں) اور اسی سے اس جاندار کی مکمل زندگی (جسمانی اور عقلی) کی ابتداء ہوتی ہے۔ دوسرا گروہ (کثیرالتعداد) یہ کہتا ہے کہ روح اور نفس ایک ہی شۓ ہے وہ بھی یہ مانتا ہے کہ انکے استعمال میں سیاق و سباق کا فرق موجود ہے، اس گروہ کی اکثریت کے نزدیک نفس بطور خاص اس وقت لاگو ہوتا ہے کہ جب وہ جسم کے ساتھ ہو (یعنی بحالت زندگی اور دنیا داری) جبکہ اگر اسکا جسم سے تعلق ختم ہوجاۓ تو روح کا لفظ لاگو ہوتا ہے۔ نفسیاتی اور طبی لحاظ سے روح وہ بنیادی شۓ ہے کہ جس سے کسی جاندار کے جسم میں زندگی برقرار رہتی ہے جبکہ نفس اس روح (یا اسکی زندگی) کا جسمانی اور دنیاداری استعمال ہے۔ اسکے علاوہ یہ اس بات سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ [[قرآن]] میں بھی لفظ نفس کو شخصیت یا ذات کے معنوں میں بھی استعمال کیا گیا ہے {{ر}} <ref>قرآن: سور‏ت النور 24:61</ref> {{ڑ}}۔
 
== اسلوب علم، رویہ اور عقل ==
سطر 18:
 
==علمِ نفسیات کے مقاصد==
اپنے اور اس دنیا کے بارے میں آگہی حاصل کرنے کے بہت سے طریقے ہے۔ماہرین نفسیات کا دعوٰی ہے مشاہدے اور مطالعے کا بہت طریقہ سائنسی طریقوں کا استعمال ہے۔نفسیات کو سائنس بنے کیلئےکے لیے سائنسی طریقوں سے اپنا علم منظم کرنے کی ضرورت ہے چنان چہ نفسیات کو دو چیزوں کا خیال رکھنا ہوگا:
# علم کا منظم نظام
# سائنسی طریقوں کا استعمال
نفسیات کا سب سے بڑا مقصد یہ ہے کہ سائنسی طریقوں سے کردار اور ذہنی اعمال کے درمیان تعلق کو معلوم کرنا اور سمجھنا ہے۔دوسرے لفظوںالفاظ میں ماہرین نفسیات کو سائنس کے وہ قوانین سمجھنے چاہئے جو نفسیات کے موضوعے کے مطابق ہو،سائنسی قوانین سے مراد کسی موضوع کے متعلق وہ بیان ہے جس پر سائنس دان کو شواہد کے بنا پر سچ ہونے کا یقین ہوتا ہے۔ماہرین نفیسات کہیں سالوں میں حیوانی اور انسانی کردار کے بارے میں معلومات حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
لیکن اب بھی بہت سے ایسے معلومات ہیں جن کا حصول باقی ہے۔اب تک حاصل شدہ تمام معلومات و حقائق بہت منظم ہیں۔ماہرین نفیسات نے یہ معلومات سائنشی طریقوں کے استعمال سے حاصل کئے ہیں اور نفسیات کو سائنس کا مقام دلایا یہ سائنسی طریقے مشاہدہ،فہم،بیان،کنٹرول اور دوبارہ اطلاق کرنے کا سلسلہ اسالیب پر مشتمل ہے۔اس طرح یہ کہا جاسکتا ہے کہ نفسیات کے دو باہم مربوط مقاصد ہیں۔نامیات کے ذہنی اعمال اور کردار کے درمیان تعلق کو سمجھنا اور اس فہم کو حقیقی دنیا میں استعمال میں لانا۔ہف مین اور ورنوئی (Huffman and Vernoy) علم نفسیات کے چار مقاصد بیان کرتے ہیں جو یہ ہیں:
# '''بیان کرنا''': بہت سے نفسیات دان افراد کا مخصوص کردار سائنسی مشاہدہ کی مدد سے جانچ کر بیان کرتے ہیں یعنی کہ وہ کردار کس نوعیت کا ہے۔
# '''وضاحت کرنا''':ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اس کردار کی وجوہات کی تشخیص کرکے اس کی وضاحت کریں۔
# '''پیشنگوئی کرنا''':وہ یہ کوشش بھی کرتے ہیں کہ وہ اپنے تجربات،مشاہدات اور تحقیق کی روشنی میں حاصل کردہ معلومات اور نتائج کا تجزیہ کرکے افراد کے مستقبل کی پیشنگوئی کریں یعنی مستقبل میں افراد سے کس قسم کی کردار کی توقع ہوگی۔
# '''کردار بدلنا''':اپنے حاصل کردہ نتائج اور معلومات کی مدد سے وہ افراد کے ناپسندیدہ کردار یا ماحول میں تبدیلی لانی کی کوشش کرتے ہیں تاکہ آئیندہ زندگی میں ایسے افراد کو اپنے ماحول کے ساتھ مطابقت کرنے میں دقت پیش نہ آئے۔چند تحقیقات میں ماہرین نفسیات سائنسی مشاہدے کی روشنی میں خاص کردار بیان کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور تجربات کے ذریعے کردار کو واضح کرنے کے بھی سعی و کوشش کرتے ہیں۔مستقبل میں کسی کردار کے وقوف پذیری کیلئےکے لیے وہ تحقیق کرتے ہیں اور وہ ان تحقیقات کی روشنی میں ناپسندیدہ کردار یا صورتحال کو بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==