"بلیز پاسکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
[[فرانس]] کا ایک فلسفی ، [[ریاضی]] دان اور [[سائنسدان]]۔ [[1654ء]] میں بہن کی ترغیب پر [[پادری]] بن گیا۔ پہلا شخص تھا جس نے ریاضی کا فلسفہ مرتب کیا۔ مائعات کے دباو کے بارے میں اس کے کام کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس نے ثابت کیا کہ مائع ہر سمت میں اپنا دباؤ یکساں رکھتی ہے۔ اس نے ایک حسابی مشین بھی ایجاد کی تھی۔ [[پیرس]] میں وفات پائی۔
 
[[زمرہ:ناقدین دہریت]]
[[زمرہ:اعتذار پسند مسیحی]]
[[زمرہ:فرانسیسی فلسفی]]