"سلیمان (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:نبی اور رسول
(ٹیگ: القاب)
سطر 32:
اور [[صحیح مسلم]] کی حدیث نمبر ( 1654 ) میں نوے عورتوں کا ذکر ہے ، اور ایک اور [[روایت]] جسے [[امام بخاری]] نے [[جہاد]] کے لیے اولاد طلب کرنے کے باب میں تعلیقا ذکر کیا ہے جس میں ننانوے عورتوں کا ذکر ہے ۔
== وفات ==
حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کا واقعہ بڑا دلچسپ ہے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کے حکم سے جنوں کی ایک جماعت بڑیہیکل بڑیسلیمانی ([[بیت المقدس]]) عمارتیں بنانے میں مصروف تھی کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کا [[وقت]] آن پہنچا، آپ ایک [[لاٹھی]] کے سہارے کھڑے ہو گئے اور [[انتقال]] فرما گئے۔ جنوں کو آپ کی [[موت]] کی خبر نہ ہوئی اور وہ اپنے کام میں لگے رہے۔ آخر ایک عرصہ کے بعد جب ان کی لاٹھی کو [[دیمک]] نے چاٹ لیا تو وہ بودی ہو کر ٹوٹ کر گر پڑی اور حضرت سلیمان علیہ السلام جو لاٹھی کے سہارے کھڑے تھے وہ بھی گر پڑے۔ اس وقت جنوں کو معلوم ہوا کہ حضرت سلیمان علیہ السلام تو مدت سے انتقال کرچکے ہیں۔
 
 
== حوالہ جات ==