"رحیم اللہ یوسفزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 6 زمرہ
تاریخ پیدائش
سطر 1:
[[ملف:Raheemullah Yusufzai.jpg|200px|تصغیر|رحیم اللہ یوسفزئی]]
'''رحیم اللہ یوسفزئی''' (پیدائش:10 ستمبر 1954ء، [[مردان]]) ایک سینئر پاکستانی صحافی ہیں، انہوں نے [[اسامہ بن لادن]] کی انٹرویو کی جس کی وجہ سےان کو کافی شہرت ملی۔رحیم اللہ یوسفزئی ان چند صحافیوں میں سے ہیں جنہوں نے طالبان کے کاروائیوں کو رپورٹ کیا اور 1995ء میں خود [[کندھار]] گئے۔ رحیم اللہ [[روزنامہ جنگ]] کے لیے بطور کالم نگار کام کر رہے ہیں،اس سے پہلے [[ٹائمز (میگزین)|ٹائم میگزین]] کے لیے بھی کام کر چکے ہیں ،بی بی سی اردو اور بی بی سی پشتو کے نمائندہ بھی رہے ہیں۔[[افغانستان]] اور شمال مغربی [[پاکستان ]] کے امور کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ان کے صحافتی خدمات کے اعتراف میں [[حکومت پاکستان]] نے ان کو 2004ء میں [[تمغا امتیاز]] اور 2009 میں [[ستارہ امتیاز]] سے نوازا ہے۔
 
==مزید دیکھیے==
سطر 12:
[[زمرہ:ستارۂ امتیاز]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ کراچی]]
[[زمرہ:1954ء کی پیدائشیں]]