"البانیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 74:
=== اشتراکیت کا غلبہ ===
روس کے بڑھتے ہوئے اثر کی وجہ سے البانیا ایک اشتراکی ملک بن گیا اور اس کا بڑا جھکاؤ [[روس]] کی طرف رہا مگر [[1960ء]] سے البانیا نے چین کے ساتھ بھی تعلقات بڑھانا شروع کیے۔ [[1990ء]] کی دہائی تک مشرقی یورپ اشتراکی رہا۔ جب تقریباً تمام مشرقی یورپی اقوام [[اشتراکیت]] کے غلبہ سے آزاد ہوئے تب بھی مغربی ممالک کو البانیا کو اشتراکیت کے اثر سے آزاد کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں تھی کیونکہ وہاں کے بیشتر لوگ مسلمان تھے اور اشتراکیت سے آزاد ہونے کے بعد مذہب کی ترویج کا خطرہ موجود تھا۔ مگر البانیا کے لوگوں نے اشتراکیوں کو [[1992ء]] کے انتخابات میں شکست دے دی لیکن اس کے نتیجے میں جو خون خرابہ ہوا اس میں ہزاروں البانوی لوگ ہلاک ہو گئے۔ اس خون خرابہ کا بہانہ بنا کر [[یورپی اتحاد]] نے اپنی افواج البانیا میں داخل کی تو [[اطالیہ]] کو ہی زیادہ موقع دیا کیونکہ البانیا [[اطالیہ]] کی سابق نو آبادی تھی اور وہ اب بھی اس پر اپنا حق جتاتا تھا۔ اب بھی یورپی اتحاد کے نام پر اطالوی افواج البانیا میں موجود ہیں اور اشتراکی حکومت قائم ہے تاکہ مذہب کا غلبہ نہ ہو سکے۔ اس کے علاوہ [[2009ء]] سے البانیا [[نیٹو]] کا رکن ملک بھی بن چکا ہے۔
 
== نظام حکومت ==
1998ء کے آئین کے تحت البانیا ایک پالیمینٹری جمهوری ملک هے. اس میں الیکشن هر چار سال کے بعد هوتے هیں.ملک کا سربراه صدر هوتا هے جو که پانچ سال کی مدت تک اسمبلی کی جانب سے چنا جاتا هے.
 
== انتظامی تقسیم ==