"دریائے دجلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ka:ტიგრი
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
Tigris
 
[[Image:Tigris river in mosul.jpg|framepx|thumb|left|دجلہ [[عراق]] کے شہر [[موصل]] میں]][[عراق]] کا ایک دریا جو[[ کردستان]] کی پہاڑیوں سے نکل کر[[ عراق]] کے میدان کو سیراب کرتا ہوا [[دریائے فرات]] کے ساتھ آملتا ہے۔ ان دونوں دریاؤں کے مجموعی دھارے کو[[شط العرب]] کہتے ہیں۔ یہ دریا بغداد تک ’’یعنی 50 میل‘‘ جہاز رانی کے قابل ہے۔ ساس کے کنارے [[نینوا]] اور دیگر قدیم شہروں کے آثار پائے جاتے ہیں۔ اور [[قط العمارہ]] ، [[بغداد]] ،[[ سامرا]] اور[[ موصل]] کے شہر آباد ہیں۔ دریا میں تقریبا ہر سال طغیانی آ جاتی ہے جس سے گرد و نواح کا علاقہ سیراب ہوتا ہے۔ اور یہاں کی زرخیزی اسی دریا کی بدولت ہے۔
 
[[Category:دریا]]