"ہند یورپی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (clean up, replaced: ← (18), ← (13), ← (2) using AWB)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{Infobox language family
|name =ہند۔یورپی زبانیں
|region = Before the [[سولہویں صدی]] سے پہلے: [[یورپ]],، [[مغربی ایشیاء|مغربی]],، [[وسط ایشیاء|وسط]], اور [[جنوبی ایشیاء]];؛ todayآجکل: worldwideعالمگیر
|familycolor = Indo-European
|family = دنیا کے سب سے بڑے [[لسانی خاندان]]وں میں سے ایک
Dotted/striped areas indicate where [[multilingualism]] is common
}}
'''ہند۔یورپی زبانیں''' (Indo-European Languages) دنیا کا ایک ایسااہم [[خاندانہائے زبان|خاندان السنہ]] ہے۔ اس لسانی گروہ ہیں جس میں آج کی سب سے زیادہ بولے جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ یہ ساڑھے چار سو سے کچھ زیادہ زبانوں کا ایک خاندان ہے انھیں ایک خاندان میں ان کی خصوصیات کی بنا پر رکھا گیا ہے۔ ہند۔یورپی زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں کی تعداد دنیا میں کسی بھی اور زبانوں کے خاندان کے بولنے والوں سے زیادہ ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے بھی زبانوں کا یہ خاندان دنیا کے ایکوسیع رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔ <ref name="ethnologue.com">[http://www.ethnologue.com/ ایتھنولوگ: دنیا کی زبانیں از گورڈن ریمونڈ، ٹیکساس ایس۔آئی۔ایل انٹرنیشنل، 2005{{ء}}]</ref>
 
اس خاندان کی اہم زبانیں [[اردو]]، [[بنگلہ|بنگالی]]، [[ہندی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]]، [[پشتو]]، [[فارسی]]، [[کردش|کردی]]، [[روسی]]، [[آلمانی]]، [[فرانسیسی]]، [[ڈینسک]]، [[ولندیزی زبان|ولندیزی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] ہیں۔