"مرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 6:
 
 
'''مرو''' قدیم[[خراسان]] ریاستوں میں سےایک بڑی ریاست کا جو نام ہےجو اب [[ترکمانستان]] کہلاتا ہے، کا ایک شہر ہے۔اسہے۔سلجوق دور (431ھ تا682ھ)میں عالم اسلام کا ایک متمدن شہر تھاجس میں بہت سے [[مسلمان]] بزرگوںعلماءفضلاء اور محققین پیدا ہوئے۔اسہوئے۔منگولوں نے اس کی اینٹ سے اینٹ بجادی [[سلطان سنجر]][[الپ ارسلان]] کا ملک رہا ہےاس وقت ایک معمولی شہر کہمیں تبدیل ہوچکا ہے 1989ء میں روس سے آزاد ہوا موجودہ آبادی ترکمانستانی، تیکے اور[[تاجک لوگ]] پر مشتمل ہے۔ مرو ایک گرم اور خشک علاقہ ہے جو گرمیوں میں کافی گرم ہو جاتا ہے اور سردیوں میں بہت ٹھنڈا ہوتا ہے۔سلطان سنجر کا مقبرہ یہاں پر ہے۔<ref>شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1120،مشتاق بک کارنرلاہور</ref>
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:ترکمانستان میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:ترکمانستان کے سابقہ آباد مقامات]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/مرو»