"قزوین" کے نسخوں کے درمیان فرق

453 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (clean up, replaced: ← (81), ← (39) using AWB)
}}
 
'''قزوین''' ایران کا ایک شہر ہے، جو [[صوبہ قزوین]] کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ہے۔گیلان آذر بائیجان اور ہمدان کو ملانے والی شاہراہ پر واقع ہے یہ شہر اپنے خطاطی کے اداروں کی وجہ سے مشہور ہے۔ہے۔اس کی پیدوار انگور اور شراب ہے ۔اس میں قالین بافی اور پارچہ بافی کے کئی کارخانے ہیں۔ ماضی میں یہ شہر [[فارس]] کا بھی دارالحکومت بھی رہ چکا ہے۔ہے۔کئی تاریخی مقامات بھی واقع ہیں
 
یہ شہر [[بحیرہ قزوین]] کے جنوبی ساحل کے قریب واقع ہے۔ مسلمانوں کی مشہور کتب احادیث [[صحاح ستہ]] میں سے [[سنن ابن ماجہ]] کے مؤلف [[امام ابن ماجہ]] کی پیدائش [[824ء]] میں اسی شہر میں ہوئی تھی۔
 
یہ شہر [[بحیرہ قزوین]] کے جنوبی ساحل کے قریب واقع ہے۔ مسلمانوں کی مشہور کتب احادیث [[صحاح ستہ]] میں سے [[سنن ابن ماجہ]] کے مؤلف [[امام ابن ماجہ]] کی پیدائش [[824ء]] میں اسی شہر میں ہوئی تھی۔<ref>شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1116،مشتاق بک کارنرلاہور</ref>
== حوالہ جات ==
{{نامکمل}}