"لیاقت بلوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
لیاقت بلوچ [[9 دسمبر]] [[1952ء]] کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے [[ایل ایل بی]] اور [[ایم اے]] (ابلاغ عامہ) کی ڈگری [[جامعہ پنجاب]] سے حاصل کی۔ زمانہ طالب علمی سے ہی سیاست میں داخل ہو گئے۔ [[1977ء]] میں اسلامی جمعیت طلبہ [[پاکستان]] کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔ [[1985ء]]، [[1990ء]] اور [[2002ء]] میں [[قومی اسمبلی]] کے رکن منتخب ہوئے۔ لیاقت بلوچ اس وقت [[جماعت اسلامی پاکستان]] کے کے مرکزی جنرل سیکریٹری ہیں اور لاہور میں رہائش پذیر ہیں۔
 
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
[[زمرہ:1952ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]