"الباحہ علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ صوبہ الباحہ کو بجانب الباحہ علاقہ منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
}}
 
'''الباحہ علاقہ''' یا '''[[منطقہ الباحہ]]''' () {{عربی نام | منطقة الباحة}} جنوبی [[سعودی عرب کی انتظامی تقسیم|سعودی صوبہ]] ہے جسکے مشرق میں سعودی صوبہ [[عسیر]] واقع ہے جبکہ باقی تین اطراف شمال، مغرب اور جنوب سے صوبہ [[صوبہ المکہ|الحجاز]] سے گھرا ہوا ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 15,000 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ 459,200 ([[1999ء]]) ہے۔ صوبائی صدرمقام صوبہ کے نام پر ہے شہر [[الباحہ]] ہے، دوسرا اہم شہر [[بلجرشي]] ([[Baljorashi]]) ہے، جہاں مشہور زمانہ قدیم منڈی "سوق السبت (sooqe as-sabt)" ([[اردو]]: ہفتہ بازار) لگائی جاتی ہے۔ منڈی یا بازار کس زمانہ سے لگایا جا رہا ہے کسی کو معلوم نہیں تاہم بازار کا آغاز نماز [[فجر]] کے بعد ہی [[صبح]] پانچ بجے کر دیا جاتا ہے، اور کاروبار دوپہر تک جاری رہتا ہے۔ پورے علاقہ کے لوگ ہاتھ سے بنی اشیاء کی خریدوفروخت کرتے ہیں۔ علاقہ کے دیگر اہم شہروں میں [[طائف]] ([[طائف|Taif]])، [[بیشا]] ([[Beesha]])، [[ابہا]] ([[ابھا]])، اور ا[[لکنفندہ]] ([[Al Qunfunda]]) شامل ہیں۔ علاقہ میں رہائشی قبائل میں [[غمد]] ([[Ghamid]]) اور [[ظہران]] ([[ظہران]]) شامل ہیں۔
 
== مزید پڑھیں ==