"الباحہ علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
}}
 
'''الباحہ علاقہ''' یا '''[[منطقہ الباحہ]]''' () {{عربیLang-en|Al نامBahah Region}}; {{Lang-ar| منطقة الباحة}}) جنوبی [[سعودی عرب کی انتظامی تقسیم|سعودی صوبہ]] ہے جسکے مشرق میں سعودی صوبہ [[عسیر علاقہ]] واقع ہے جبکہ باقی تین اطراف شمال، مغرب اور جنوب سے صوبہ [[صوبہ المکہ|الحجاز]] سے گھرا ہوا ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 15,000 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ 459,200 ([[1999ء]]) ہے۔ صوبائی صدرمقام صوبہ کے نام پر ہے شہر [[الباحہ]] ہے، دوسرا اہم شہر [[بلجرشي]] ([[Baljorashi]]) ہے، جہاں مشہور زمانہ قدیم منڈی "سوق السبت (sooqe as-sabt)" ([[اردو]]: ہفتہ بازار) لگائی جاتی ہے۔ منڈی یا بازار کس زمانہ سے لگایا جا رہا ہے کسی کو معلوم نہیں تاہم بازار کا آغاز نماز [[فجر]] کے بعد ہی [[صبح]] پانچ بجے کر دیا جاتا ہے، اور کاروبار دوپہر تک جاری رہتا ہے۔ پورے علاقہ کے لوگ ہاتھ سے بنی اشیاء کی خریدوفروخت کرتے ہیں۔ علاقہ کے دیگر اہم شہروں میں [[طائف]] ([[طائف|Taif]])، [[بیشا]] ([[Beesha]])، [[ابہا]] ([[ابھا]])، اور ا[[لکنفندہ]] ([[Al Qunfunda]]) شامل ہیں۔ علاقہ میں رہائشی قبائل میں [[غمد]] ([[Ghamid]]) اور [[ظہران]] ([[ظہران]]) شامل ہیں۔
 
== مزید پڑھیں ==
 
[[سعودی عرب کیکے انتظامی تقسیم|سعودی عرب کےعلاقہ صوبےجات]]
 
{{سعودی عرب کے صوبے}}