"الرياض علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
}}
 
'''الرياض علاقہ''' یا '''[[منطقہ الرياض]]''' ({{Lang-en|Riyadh Region}}; {{Lang-ar| منطقة الرياض}}) [[سعودی عرب]] کا مرکزی [[سعودی عرب کے علاقہ جات|علاقہ]] ہے جسکے مشرق و شمال مشرق میں سعودی [[الشرقيہصوبہ علاقہالشرقيہ]]، شمال مغرب میں [[القصيم علاقہ]] مغرب میں [[المدينہ علاقہ]] و [[المکہ علاقہ]]، جنوب مغرب میں [[عسير علاقہ]] اور جنوب میں [[نجران علاقہ]] واقعہ ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 412,000 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی [[1999ء]] میں 4,485,000 تھی۔ صوبائی صدر مقام [[ریاض]] ہے جو قومی [[دارالحکومت]] بھی ہے۔ دیگر اہم شہروں میں [[الدوادمي]]، [[القويعيہ]]، [[الافلاج]]، [[سدير]]، [[شقراء]]، [[عفيف]]، [[ضرماء]]، [[رماح]]، [[حريملاء]]، [[الغاط]]، [[الخرج]]، [[المجمعہ]]، [[الحريق]]، [[وادي الدواسر]]، [[الزلفي]]، [[حوطہ تميم]]، [[السليل]]، [[المزاحميہ]]، [[ثادق]] شامل ہیں۔
 
== مزید پڑھیں ==