"ام ہانی بنت ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (19) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
|مكانته =
}}
'''ام ہانی بنت ابی طالب''' [[علی ابن ابی طالب]] کی بہن تھیں۔ [[فتح مکہ]] سے کچھکے پہلےموقع اسلامپراسلام لائیں۔ چونکہ ان کے خاوند [[ہبیرہ بن ابی وہب]] اسلام نہیں لائے اس لیے ان میں جدائی ہو گئی۔ فتح مکہ کے دن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مکان پر غسل فرمایا ، اور کھانا نوش فرمایا ، پھر آٹھ رکعت نماز [[چاشت]] ادا فرمائی۔<ref>[[سنن ترمذی|صحیح ترمذی]] ج1، صفحہ 62، اور [[صحیح بخاری]] باب منزل النبی یوم الفتح</ref>۔
 
حضرت ام ہانی بیان فرماتی ہیں کہ جس [[رات]] محمد {{درود}} کو [[معراج]] مبارک ہوئی اس [[رات]] آپ {{درود}} میرے ہی گھر میں تھے اور میرے ہی گھر میں آرام فرما رہے تھے۔ آپ {{درود}} نے نماز [[عشاء]] پڑھی اس کے بعد آرام فرمایا اور ہم بھی سو گۓ۔ جب [[فجر]] سے ذرا پہلے کا وقت تھا محمد {{درود}} نے ہمیں جگایا اور نماز پڑھنے کے بعد ارشاد فرمایا "اے ام ہانی آج [[رات]] مجھے [[بیت المقدس]] لے جایا گیا وہاں سے آسمانوں پر پہنچایا گیا پھر [[صبح]] سے پہلے واپس لایا گیا۔ <ref>[http://www.bahoo.org/Bookdes.asp?productid=1002659&catid=4 حضرت ام ہانی]</ref>
سطر 32:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
==بیرونی روابط==
 
*[http://i360pk.blogspot.com/2016/02/meeraj-kaisy-shuru-hoi.html معراج کہاں سے شروع ہوئی؟]
{{صحابیات|}}