"رمضان شوگر ملز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
رمضان شوگر ملز 1991ء میں میاں محمد شریف نے قائم کی. رمضان شوگر مل چینی بنانے والی پاکستان کی سب سے بڑے کارخانوں میں سے ایک هے. یه دریائے چناب کےکنارے چنیوٹ-جھنگ روڈ پر واقع شهر کی واحد چینی بنانے والی فیکٹری هے.یه بھوانه سے 63km کے فاصلے پر هے. یه شریف خاندان کے زیر سایه کام کررهی هے.
==توانائی معاهده==
ستمبر 2012ء میں کمپنی نی <nowiki>[[NEPRA]]</nowiki> کے ساتھ ایک توانائی معاهده کیا جس کے تحت کارخانه سے ضائع شده مواد سے 100 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائےگی.</div><div>
== نقصان==</div><div>
2014ء کے سیلاب نے جھنگ شهر کو کافی نقصان پهنچایا.چنانچه ملک کے مشھور و معروف سیاستدان عمران خان نے جھنگ کا دوره کیا.  اس موقع پر عمران خان نے فیکٹری کے ساتھ بنے نئے پل کا بھ دوره کیا. دوره کے بعد اپنے ایک جلسے میں عمران خان کا کهنا تھا که شریف برادران (<nowiki>[[نواز شریف]]</nowiki> اور <nowiki>[[شهباز شریف]]</nowiki> ) نے لوگوں کیلیے نهیں بلکه اپنی فیکٹری کیلیے بنوایا هے.</div>
 
[[زمرہ:ضلع چنیوٹ]]