"شیخ احمد جام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
آپ نامق میں پیدا ہوئے کاشمر نزدیک تورشیز خراسان بھی اسی کوکہا جاتا ہےسنہ[[441ھ]] [[1048]]ءمیں ولادت ہوئی<ref>اللباب فی تہذيب الانساب مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: دار صادر - بيروت</ref>
== حالات زندگی ==
شیخ الاسلام جام کی صحبت میں [[خواجہ مودود چشتی]] رہے6 لاکھ لوگوں نے ان کے ہاتھ پر توبہ کیکی۔ ایک خرقہ جو [[ابوبکر صدیق]] سے مشائخ میں بطور وراثت چلا آرہا تھا جب [[ابو سعید الخیرکےالخیر]] کے پاس آیا تو تو انہیں حکم دیا گیا کہ یہ خرقہ شیخ احمد جام کے سپرد کر دیں یہ خرقہ ان کوصیتکو وصیت کے مطابق سپرد کیا گیا گیا۔
ان کی توبہ کا حال بھی عجیب ہےہے۔ دوستوں کو شراب کی دعوت دی لیکن ہر جگہ سے شراب ختم ہوجاتی بالاخربالآخر ہاتف غیبی سے آواز پر توبہ کی جب دوست شراب پینے لگے انہیں بھی شراب کی دعوت دی جو شہد میں تبدیل ہو گئیگئی۔ جسجب سب نے یہ حال دیکھا توسب توبہ میں شامل ہوگئے ہوگئے۔
 
== تالیفات ==
* انيس التائبين، وسراج السائرين