"آزاد مواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
سطر 9:
 
=== بپلک دومين ===
[[تصویر:PD-icon.svg|thumb|140px|بپلک دومينڈومين]]
بپلک دومينڈومين يعنی مواد کا عام استعمال اس صورت ميں ممکن ہوتا ہے جب مواد کا حق طبع کچھ مدت کے بعد ختم ہوجاۓ جيسا کہ کئی ممالکوں کے قانون کے مطابق مواد کا حق طبع کچھ مدت يا عرصے کے بعد ختم ہوجاتا ہے اور وہ کام بلکل آزاد مواد کے زمرے ميں آجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ايسا مواد جس کے تخلیق کار نے اس مواد کے عام استعمال بر کوئی پابندی يا کوئی حق طبع محفوظ کی سند نہ لگائی ہوں بھی بپلک دومين کے ضمرے ميں ہوتا ہيں۔
 
== استعمال ==