"آزاد مواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

27 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
 
=== [[دائرہ عام]] ===
{{اس|دائرہ عام}}
[[تصویر:PD-icon.svg|thumb|140px|بپلک ڈومين]]
'''دائرہ عام''' یا پبلک ڈومين يعنی مواد کا عام استعمال اس صورت ميں ممکن ہوتا ہے جب مواد کا حق طبع کچھ مدت کے بعد ختم ہوجاۓ جيسا کہ کئی ممالکوں کے قانون کے مطابق مواد کا حق طبع کچھ مدت يا عرصے کے بعد ختم ہوجاتا ہے اور وہ کام بلکل آزاد مواد کے زمرے ميں آجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ايسا مواد جس کے تخلیق کار نے اس مواد کے عام استعمال بر کوئی پابندی يا کوئی حق طبع محفوظ کی سند نہ لگائی ہوں بھی بپلک دومين کے ضمرے ميں ہوتا ہيں۔