"ویکیپیڈیا:تصدیقیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ویکیپیڈیا میں مضامین کے لیۓ داخلے کا راستہ انکے قابل تصدیق ہونے کی حیثیت (Verifiability) سے مشروط ہے نہ کہ انکے سچا مگر ناقابل تصدیق ہونے سے۔ یہاں پر قابل تصدیق سے مراد یہ ہے کہ جو بھی اندراجات ویکیپیڈیا میں کیۓ جائیں انکے بارے میں یہ بات اشد ضروری ہے کہ کوئی بھی قاری انکی تصدیق کرسکے، یعنی انکے بارے میں یہ معلوم کیا جاسکتا ہو کہ وہ معلومات کسی [[مستند زرائعذرائع]] کی جانب سے شائع کی ہو چکی ہیں۔ لہذا مصنف یا مؤلف کے لیۓ لازمی ہے کہ اگر وہ ایسی معلومات درج کرے کہ جن کا حوالہ درکار ہو یا مانگا جاۓ تو انکا حوالہ فراہم کرے۔