"ویکیپیڈیا:تصدیقیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
املا کی درستگی
سطر 1:
ویکیپیڈیا میں مضامین کے لیۓلیئے داخلے کا راستہ انکے قابل تصدیق ہونے کی حیثیت (Verifiability) سے مشروط ہے نہ کہ انکے سچا مگر ناقابل تصدیق ہونے سے۔ یہاں پر قابل تصدیق سے مراد یہ ہے کہ جو بھی اندراجات ویکیپیڈیا میں کیۓکیئے جائیں انکے بارے میں یہ بات اشد ضروری ہے کہ کوئی بھی قاری انکی تصدیق کرسکے، یعنی انکے بارے میں یہ معلوم کیا جاسکتا ہو کہ وہ معلومات کسی [[مستند ذرائع]] کی جانب سے شائع کی ہو چکی ہیں۔ لہذا مصنف یا مؤلف کے لیۓلیئے لازمی ہے کہ اگر وہ ایسی معلومات درج کرے کہ جن کا حوالہ درکار ہو یا مانگا جاۓ تو انکا حوالہ فراہم کرے۔