"ایٹمی طاقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ایپ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
[[File:یورینیم_2014-07-02_08-59.jpg|thumbnail|یورینیم]]

ایٹمی طاقت ایک ایسے ملک کیلئے استعمال کیا جاتا ہے جو کہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہو اور کسی بھی ناگہانی صورت میں اس اسلحے کے استعمال کے قابل ہو۔رویتی ہتھیاروں کے بروعکس ایٹمی ہتھیاربہت ذیادہ تباہی پھیلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ایٹمی طاقت ایک ایسی طاقت هے.جس طاقت کاکوئی نعم البدل نهیں.
کسی اوسط آبادی کے شہر پر گرائے گئے ایٹم بم کی وجہ سے لاکھوں انسان جاں بحق اور متاثر ہو سکتے ہیں۔

زیرزمین ایسا قدرتی مواد هے. جس سے تابکاری خودبخود خارج هوتی هے.
یه مواد اپنے اندر بے پناه طاقت رکھتا هے. اس مواد کی کئی قسمیں دریافت هوچکی هیں. یه مواد قدرتی حالت میں یعنی خام حالت میں وه کام نهیں کرتا جو ایک ری ایکٹر میں کچھ پروسیس کرنے کے بعد کام دکھاتا هے.

خام حالت سے اصل مطلوبه حالت تک لیکر آنا. پھر اس انرجی کو پرامن مقاصد کیلیۓ استعمال کرنا مقصد هوتا هے.

مگر بعض ممالک ایٹمی ری ایکٹر پلانٹ لگانے کے بعد اس بے پناه انرجی کے حامل مواد کو تیار کرکے بطور بارود بم میں ستعمال کرلیتے هیں اور بم بنا لیتے هیں.یه بم بهت ذیاده تباهی مچاتا هے. لمحوں کے اندر اندر کروڑوں کی آبادیوں والے شهروں کو صفحه هستی سے مٹا دیتا هے. یه انتهائ مهلک اور صدیوں تک اپنے اثرات چھوڑ جاتا هے. دوسرے لفظوں میں یه جهاں گرے اس علاقے کو صدیوں پیچھے دھکیل دیتا هے.

ایسے ممالک جو اس انرجی کا استعمال بموں میں لے آتے هیں. اور اسکا تجربه کامیاب بنا لیتے هیں[[ایٹمی طاقت]] کے حامل ممالک کهلاتے هیں.

ایٹمی طاقت کا پر امن استعمال بهت مفید هے. تیس لاکھ کلو گرام کوئلے سے جو بجلی حاصل کیجاتی هے وه ایٹمی طاقت کے حامل [[یورینیم]] کے ایک کلوگرام مواد سے حاصل کی جاسکتی هے.
ذیل میں وه ممالک جو ایٹمی طاقت کا استعمال کررهے هیی./\
==ایٹمی ممالک==
ذیل میں وہ تمام ممالک شامل ہے جو جہ نیوکلئیر اسلحے کے کامیاب تجربات کر چکے ہیں۔
* [[امریکا]]
* [[روس]]
* [[برطانیهبرطانیہ]]
* [[فرانس]]
* [[ چائنهچائنہ]][[چین]]
* [[پاکستان]]
* [[بھارت]]
* [[شمالی کوریا]]
اس کے علاوہ اسرائیل کے اگرچہ باضابطہ طور پر ایٹمی طاقت ہونے کا اعلان نہیں کیا، بہت سے ماہرین کے مطابق یہ بھی ایک ایٹمی طاقت ہے۔