"ایمن چغتائی نانپاروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33:
ایمن ؔچغتائی کا انتقال 24 اپریل 2001 کو نانپارہ میں ہوا جس میں کشیر تعداد میں ادیب، شاعر ،مکامی افراد نے شرکت کی۔ آپ کی تدفن نانپارہ میں ہوئی۔
==نمونہ کلام==
{{اقتباس| گھی میں جلائے جائینگے ایمنؔ خوشی کے دیپ
{{نمونہ کلام آغاز}}
{{نمونہ کلام آغاز|میں گم تھا،کائنات مجھے ڈھونڈتی رہی|دنیائےشش جہات مجھے ڈھونڈتی رہی}}
{{نمونہ کلام آغاز|میں منزل فنا سے بھی آگے نکل گیا | لیکن میری حیات مجھے ڈھونڈتی رہی}}
{{ نمونہ کلام آغاز|میں رنج و غم کے دن کی تپش میں جھلس گیا|عیش و طرب کی رات مجھے ڈھونڈتی رہی}}
{{نمونہ کلام آغاز|آغوش میں اسی کے تھا لیکن جگہ جگہ |لیلائے حادثات مجھے ڈھونڈتی رہی}}
{{ نمونہ کلام آغاز|حد تعینات کو میں پار کر گیا |حد تعینات مجھے ڈھونڈتی رہی}}
{{نمونہ کلام آغاز|دوزخ کی شاہراہ پہ میں گامزن رہا| پھر بھی رہ نجات مجھے ڈھونڈتی رہی}
{{نمونہ کلام آغا ز| ایمنؔ پس وصال عروس دیار مرگ|بر سوں مری برات مجھے ڈھونڈتی رہی}}
{{نمونہ کلام اختتام}}
 
{{اقتباس | نمونہ }}
{{گھی میں جلائے جائینگے ایمنؔ خوشی کے دیپ
سورج جب اپنی زیست کا ہو جائے گا غروب}}
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}