"ایمن چغتائی نانپاروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 31:
 
==ادبی شخصیت سےرابطہ==
ایمن صاحب واصفؔ القادری نانپاروی کے ہم عمر ہونے کے ساتھ ہی انکےان کے گہرے دوستوں میں سے تھے۔ ایمن صاحب کا اپنے وقت کے تمام شاعروں سے رابطہ تھا۔بہرائچتھا۔ بہرائچ کے مشہور شعرا شوق ؔبہرائچی، [[ محمد نعیم اللہ خیالی]] ،جمال بابا،محسن زیدی، [[ شفیع بہرائچی]]،[[وصفی بہرائچی]]،[[واصف القادری]]، [[عبرت بہرائچی]] ،[[اظہار وارثی]]، سے آپکےان کے گہرے تعلقات تھے۔اسکےتھے۔ اس علاوہکےعلاوہ بیرونی شعرا سے بھی آپ کے تعلقات تھے۔
 
==وفات==
ایمن ؔچغتائی کا انتقال 24 اپریل 2001 کو نانپارہ میں ہوا جس میں کشیر تعداد میں ادیب، شاعر ،مکامی افراد نے شرکت کی۔ آپ کی تدفن نانپارہ میں ہوئی۔