10,974
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
(املا کی درستی ، بمطابق ویکی املائی منشور, replaced: ایشیاء ← ایشیا (6) using AWB) |
||
یہ اصطلاح [[یونانی زبان|یونانی]] لفظ Aνατολή (اناطولے) یا Ανατολία (اناطولیہ) سے نکلی ہے جس کا مطلب طلوع آفتاب یا مشرق ہے۔
==جغرافیہ==
جزیرہ نما کے شمال میں [[بحیرہ اسود]]، جنوب میں [[بحیرہ روم]]، مغرب میں [[بحیرہ ایجیئن]] اور مشرق میں [[براعظم]] [[
==تاریخ==
تاریخ عالم میں اس خطے کو کافی اہمیت حاصل ہے اور یہ [[يونانی|یونانی]]، [[رومی]]، [[کرد]]، [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]]، [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[ترک]] باشندوں کا وطن رہا ہے۔ آج یہاں کا سب سے بڑا نسلی گروہ ترک ہے گو یہ ترکوں کا اصلی وطن نہیں بلکہ [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] عہد میں یہ ترکوں کا علاقہ بن گیا۔
[[
== نگار خانہ ==
[[زمرہ:قدیم مشرق قریب]]
[[زمرہ:جغرافیہ مغربی
[[زمرہ:مشرق قریب]]
[[زمرہ:ترکی کے علاقے]]
[[زمرہ:قدیم یونانی جغرافیہ]]
[[زمرہ:جغرافیہ ترکی]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:طبیعی جغرافیائی صوبے]]
[[زمرہ:جغرافیہ]]
[[زمرہ:جزیرہ نما]]
[[زمرہ:ترکی]]
[[زمرہ:
[[زمرہ:مغربی
[[زمرہ:اناطولیہ]]
|