"متحدہ عرب امارات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا کی درستی ، بمطابق ویکی املائی منشور, replaced: ایشیاء ← ایشیا (2) using AWB
سطر 58:
'''متحدہ عرب امارات''' (United Arab Emirates) {{دیگر نام|عربی=دولة الإمارات العربية المتحدة}} [[جزیرہ نما عرب|جزیرہ نمائے عرب]] کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے جو 7 امارات: [[ابوظہبی]]، [[عجمان]]، [[دبئی]]، [[فجیرہ]]، [[راس الخیمہ]]، [[شارجہ]] اور [[ام القوین]] پر مشتمل ہے۔ [[1971ء]] سے پہلے یہ ریاستیں [[ریاستہائے ساحل متصالح]] (Trucial States) کہلاتی تھیں۔
 
متحدہ عرب امارات کی سرحدیں [[سلطنت عمان|سلطنة عُمان]] اور [[سعودی عرب]] سے ملتی ہیں۔ یہ ملک تیل اور قدرتی گیس کی دولت سے مالامال ہے اور اس کا انکشاف [[1970ء]] میں ہونے والی براہ ِ راست بیرونی سرمایہ کاری کے نتیجہ میں ہونے والی دریافتوں میں ہوا۔ جس کی بدولت متحدہ عرب امارات کا شمارجلد ہی نہایت امیر ریاستوں میں ہونے لگا۔ متحدہ عرب امارات انسانی فلاح و بہبود کے جدول میں [[ایشیاءایشیا]] کے بہت بہتر ملکوں میں سے ایک اور دنیا کا 39 واں ملک ہے۔
 
== سیاسی تقسیم ==
سطر 231:
[[زمرہ:مغربی ایشیائی ممالک]]
[[زمرہ:1971ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:مغربی ایشیاءایشیا]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ کے رکن ممالک]]