"مشرق قریب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا کی درستی ، بمطابق ویکی املائی منشور, replaced: ایشیاء ← ایشیا (5) using AWB
سطر 5:
مشرق قریب ایک ایسی اصطلاح ہے جو ماہرین [[آثار قدیمہ]]، [[جغرافیہ دان]] اور [[مؤرخ|تاریخ دان]] عموما{{دوزبر}} استعمال کرتے ہیں تاہم یہ ذرائع ابلاغ پر رائج نہیں۔ متبادل اصطلاح [[مشرقی وسط{{ا}}ی]] مشرق قریب کے ماہرین آثار قدیمہ اور تاریخ دان استعمال نہیں کرتے۔ آجکل اس حوالے سے ایک جدید اصطلاح [[مغربی ایشیا|جنوب مغربی ایشیا]] سامنے آ رہی ہے تاہم یہ قبولیت عام حاصل نہیں کر سکی۔
 
مشرق قریب کی اصطلاح پہلی بار [[1890ء]] کی دہائی میں استعمال کی گئی جب [[1894ء]] میں [[مشرقی ایشیاءایشیا|مشرق بعید]] میں [[سینو جاپانی جنگ]] کا آغاز ہوا اور مشرق قریب کے علاقوں میں [[ارمنی قتل عام|آرمینی باشندوں کا مبینہ قتل عام]] اور [[کریٹ]] اور [[مقدونیہ]] میں عدم استحکام کی فضا پیدا ہوئی۔ اس طرح بیک وقت ان واقعات کے پیش آنے کے باعث دونوں علاقوں کے لیے الگ اصطلاحات وجود میں آئیں۔ برطانوی ماہر آثار قدیمہ [[ڈیوڈ جارج ہوگارتھ]] نے [[1902ء]] میں یہ اصطلاح شائع کی جس میں [[سلطنت عثمانیہ]] کے مقبوضات ([[البانیا|البانیہ]]، [[مونٹینیگرو|مونٹی نیگرو]]، جنوبی [[سربیا]] اور [[بلغاریہ]]، [[یونان]]، [[مصر]]) اور [[جزیرہ نما عرب]] اور [[ایران]] کے مغربی علاقے شامل تھے۔
 
== متعلقہ مضامین ==
*[[مشرق وسطیٰ]]
*[[مشرقی ایشیاءایشیا|مشرق بعید]]
 
[[زمرہ:جغرافیہ مغربی ایشیاءایشیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ مشرق وسطی]]
[[زمرہ:ایشیاءایشیا کے خطے]]
[[زمرہ:مغربی ایشیاءایشیا]]
[[زمرہ:مشرق قریب| ]]