"بورژوازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
بورژوازی ([[فرانسیسی]]:Bourgeoisie) ، ([[انگریزی]]:Bourgeoisie)، [[سماج]] میں موجود ایک مخصوص طبقہ کا نام ہے۔ عرف عام میں اسے سرمایہ دار طبقہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ طبقہ سرمائے کی بدولت مزدرور طبقہ ([[پرولتاریہ]]) کا استحصال کرتا ہے۔ یہ لفظ [[فرانسیسی]] زبان سے لیا گیا ہے لیکن اب [[سماجیات]] اور [[معاشیات]] کی کتب میں متواتر استعمال کے باعث [[اردو]] لغت کا بھی حصہ بن چکا ہے۔ تاریخی طور پر [[قرون وسطی]] میں [[یورپ]] میں تاجر اور دولت مند طبقے کو اصطلاحا بورژوازی کہا جاتا تھا۔ بعد ازاں بڑی بڑی زمینیں خریدنے کے بعد یہ طبقہ لین دین سے بڑھ کر براہ راست سرمائے کی پیداوار کرنے لگا۔
 
==استعمالات اور تعریفیں==