"توران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: de
←‏top: clean up, replaced: ایشیاء ← ایشیا using AWB
سطر 1:
وسط ایشیا کے اس علاقے کو توران کہتے ہیں جس میں [[ترک]]، [[تاتاری]]، [[ترکمان]] وغیرہ نسل کے لوگ آباد ہیں۔ یہ علاقہ ایک طرف [[منگولیا]] تک پھیلتا چلا گیا ہے۔ اور دوسری طرف روسی [[قفقاز]] تک کے علاقے کو اپنی مغربی سمت کے پھیلاؤ میں لیے ہوئے ہے۔ یہ وہی علاقہ ہے جس پر کبھی [[شاہنامہ فردوسی]] کا تورانی فرمانروا [[افراسیاب]] حکمران تھا۔ اور اس جس کی برپا کی ہوئی جنگوں میں ایران کا مشہور پہلوان [[رستم بن زال]] معرکہ آرا نظر آتا تھا۔ آج کل یہ علاقہ قلمرو [[چین]] اور [[وسط ایشیا]] کے ممالک میں بٹا ہوا ہے اور اس کے [[سنکیانگ]]، [[ترکستان]]، [[ ازبکستان]]، [[ترکمانستان]]، [[قازقستان]]، [[آذربائیجان|آذربائجان]] وغیرہ کے ناموں کے ساتھ کئی حصے بخرے ہوگئے ہیں۔
 
[[زمرہ:تاریخ وسطی ایشیاءایشیا]]
[[زمرہ:شاہنامہ فردوسی]]
[[زمرہ:توران]]