"کچنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: املائی تصحیح, replaced: ایشیاء ← ایشیا (2) using AWB
سطر 3:
[[تصویر:Bauhinia variegata.jpg|thumb|کچنار کا درخت]]
[[File:Bauhinia variegata MHNT.BOT.2011.3.22.jpg|thumb|''Bauhinia variegata'']]
'''کچنار''' ایک درمیانے قد کا درخت ہے جو عموماً 10 سے 12 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] بلند ہوتا ہے۔ اس کا اصل وطن [[جنوبی ایشیاءایشیا|جنوبی ایشیا]] اور [[چین]] ہے۔ اس پر گلابی یا جامنی رنگ کے خوبصورت اور خوشبودار پھول کثیر تعداد میں آتے ہیں۔ پھولوں کی کثرت کے باعث بہت سے لوگ اسے خوبصورتی کے لیے بھی لگاتے ہیں۔
 
اس کی کلیاں [[پاکستان]] اور [[بھارت]] میں سبزی کے طور پر پکائی جاتی ہیں۔ [[پنجاب (پاکستان)|پنجاب]] میں کچنار قیمہ انتہائی مرغوب پکوان ہے۔
سطر 11:
[[زمرہ:بھارت کے درخت]]
[[زمرہ:نباتاتیہ نیپال]]
[[زمرہ:نباتاتیہ مشرقی ایشیاءایشیا]]