"بھارتی روپیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: املائی تصحیح, replaced: ایشیاء ← ایشیا (2) using AWB
سطر 1:
[[تصویر:IndianRupees1000.jpg|thumb|300px|1000 بھارتی روپیے کا نوٹ]]
'''بھارتی روپیہ''' (انگریزی: Indian Rupee ، اُردو: روپیہ ، ہندی: रुपया)(کوڈ:[[INR]]) [[بھارت]] میں استعمال ہونے والے [[زرمبادلہ]] کی اکائی ہے۔ بھارتی روپیہ [[بھارت]] کے [[مرکزی بینک]] کی تصدیق سے جاری کی جاتی ہے۔ عام طور پر بھارتی روپیہ کے لیے انگریزی میں Rs مستعمل تھا ، لیکن اب اس کا نیا [[شارہ]] र استعمال ہوتا ہے۔ بھارتی روپیہ کا [[آئیسو4217|ISO 4217]] کوڈ INR مقرر کیا گیا ہے۔ 5 مارچ [[2009ء]] کو بھارتی حکومت نے بھارتی روپیہ کے لیے [[شارہ]] منتخب کرنے کے لیے ایک انعامی مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ جدید بھارتی روپیہ کو سو پیسے کی اکائیوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جس کی اکائی [[زر|پیسہ]] ہے۔ <br />
بھارت کے مختلف حصوں میں بھارتی روپیہ کو مختلف تلفظ کے ساتھ لکھا اور پکارا جاتا ہے، جیسے [[اردو]] میں روپیہ، [[ہندی]] میں روپیا، تلگو میں روپے، [[تامل زبان|تامل]] میں روبے، [[ملیالم|مالایالم]] میں روپا، [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] میں روپیے اور [[سنسکرت]] میں روپیاکم۔ [[جنوبی ایشیاءایشیا]] میں کرنسی کے لیے استعمال ہونے والا لفظ روپیہ دراصل [[چاندی]] کے سکے کے لیے قدیم زمانہ میں استعمال ہوتا تھا۔ [[بنگلہ]] میں اسے [[ٹکہ]] بھی کہا جاتا ہے۔
[[تصویر:Indian Rupee symbol.svg|thumb|بھارتی روپے کی علامت]]
{{Commonscat|Money of India}}
سطر 11:
[[زمرہ:معاشیات]]
[[زمرہ:نامکمل]]
[[زمرہ:ایشیاءایشیا کی کرنسیاں]]