"یورو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املائی تصحیح, replaced: ایشیاء ← ایشیا, کیلئے ← کے لیے using AWB
سطر 5:
[[ملف:Euro banknotes 2002.png|300px|right|border|thumb]]
 
یورو [[یورپ]] کے اکثر ممالک میں رائج کرنسی کا نام ہے۔ یہ 1999 میں دنیاوی معیشت میں متعارف کیا گیا اور 2002 میں سکوں اور نوٹوں کی شکل میں جاری کیا گیا۔ یورپی یونین کے تمام ممالک اس کرنسی کو اپنا سکتے ہیں اگر وہ کچھ مالیاتی شرائط کو پورا کر لیں۔ تمام ممبر ممالک کیلئےکے لیے آخر کار اس کرنسی کو اپنانا لازمی ہے۔ 2004 تک [[آسٹریا]]، [[بلجئیم|بلجیم]]، [[فن لینڈ]]، [[فرانس]]، [[جرمنی]]، [[یونان]] (گریس)، [[جمہوریہ آئرستان|آئرلینڈ]]، [[اطالیہ|اٹلی]]، [[لکسمبرگ]]، [[نیدرلینڈز|نیدرلینڈ]]، [[پرتگال]]، اور [[ہسپانیہ|سپین]] اسے اپنا چکے ہیں۔
 
یورو کرنسی 1، 2، 5، 10، 20، 50 سینٹ اور 1 اور 2 یورو کے سکوں اور 5، 10، 20، 50، 100، 200 اور 500 یورو کے نوٹوں پر مشتمل ہے۔
سطر 15:
[[زمرہ:جنوبی امریکہ کی کرنسیاں]]
[[زمرہ:افریقہ کی کرنسیاں]]
[[زمرہ:ایشیاءایشیا کی کرنسیاں]]
[[زمرہ:1999ء میں معاشیات]]
[[زمرہ:یورپ]]