"ماحولیاتی نسائیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قطعے کا اضافہ
حوالہ
سطر 2:
 
==بھارت میں ماحولیاتی نسوانیت==
[[بھارت]] میں [[وندنا شیوا]] نے کافی سرگرمی سے [[چپکو تحریک]] ([[1974ء]]-[[1977ء]]) میں حصہ لیا اور اس نسوانی تحریک کو آگے کیا۔ ان کے مطابق عورتوں کا [[ماحولیات]] سے گہرا تعلق ہے۔ لہٰذا اس تحریک میں عورتوں کا پودوں سے چمٹ جانا اور ان کے کاٹے جانے کو روکنا اس بات سے جڑا ہے کہ ماحولیاتی خرابی کس طرح عورتوں کی مصیبتوں میں اضافہ کا سبب بنتی ہے جیسے کہ چارہ اور ایندھن کی تکالیف کا مسلسل اضافہ ہونا۔ یہ تحریک بنیادی طور پر [[گڑھوال]] علاقے میں جنگلات کی کٹائی کے خلاف شروع ہوئی تھی۔<ref name = TA>
Dr M V Lakshmi Devi, Dr S Suatha, Dr B Ramaiah, P Venkata Ramana, “Social Structures, Issues and Policies”, Pg 147, Telugu Akademi, Hyderabad, 2016. </ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}