"امریکو وسپوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: امریکہ ← امریکا (10) using AWB
سطر 1:
[[امیریگو ویسپوچی]] یا '''امریکو وسپوچی''' ( اطالوی : Amerigo Vespucci ) ایک اطالوی [[explorer|مُستکشَف]] تھا جس کے نا م کی نسبت سے [[براعظم]] [[امریکہامریکا]] کو امریکا یا امریکہامریکا (انگریزی: America) کہا جاتا ہے
 
== تاریخ ==
 
امریکو وسپوچی ایک اطالوی تاجر ، مہم جو، متلاشی (سراغ رساں) مسافر تھا جس کے نام پر امریکی براعظموں کو امریکہامریکا کہا جاتا ہے۔امریکو وسپوچی کے سفر سے قبل کولمبس سمیت تمام لوگ جنوبی امریکہامریکا کے مشرقی ساحل کو براعظم مشرقی ایشیا سمجھتے رہے اس کے سفر کے بعد اسے نئی دنیا کہا جانے لگا۔ [[1497ء]] میں امریکو وسپوچی نے کرسٹوفر کولمبس کے سفر کے پانچ سال بعد اپنا سفر شروع کیا۔ دونوں نے [[ہسپانوی]] حکومت کے لئے کام کیا اور حکومت نے ان کے سفر کے اخراجات ادا کئے،مغربی نصف کرہ نئے براعظم (امریکہامریکا) کا امریکو وسپوچی نے چار بار [[کرسٹوفر کولمبس]] سے زیادہ مقامات کا سفر کیا۔امریکو وسپوچی کے لیے [[1508ء]] میں [[ہسپانیہ]] (سپین) کے جہازرانی محکمہ میں سردار کا عہدہ تخلیق کیا گیا تھا، اس ذمہ داری کے ساتھ کہ ہسپانوی جہازرانی، انڈیز ([[ہندوستان]]) اسفار کے لئے منصوبہ بندی کرے۔
 
== زندگی ==
 
وہ [[9 مارچ]] ، [[1454ء]] کو [[فلورنس]] ، [[اٹلی]] میں ایک امیر خاندان میں پیدا ہوا اور [[22 فروری]] 1512 کو فوت ہوا۔ اس کا والد زرمبادلہ تبادلے کا کام کرتا تھا ، گھر میں امریکو وسپوچی تیسرا بچہ تھا۔ اس کے سفر کا غیر تحقیقی ہونا اور اکثر متضاد تاریخیں، خصوصاً اس کے خط عظیم دریافتی دور کی سب سے متنازع اعداد و شمار میں سے ایک کے طور پر دلالت کرتے ہیں، [[1503ء]] اور [[1505ء]] کے درمیان اس کے نام کے تحت دو خط شائع ہوئے۔ جن کے مطابق امریکہامریکا کی دریافت اور ایک نئے براعظم کے طور پر اس کی شناخت میں اس کا اہم کردارتھا۔ اس کی وجہ سے [[1507ء]] کے نقشے میں ایک نقشہ ساز مارٹن Waldseemüller نے نئی دنیا کو اس کے اعزاز میں "امریکہامریکا" لکھا۔
 
== مزید دیکھیئے ==
سطر 23:
[[زمرہ:بحریات]]
[[زمرہ:جہازرانی]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا| ]]
[[زمرہ:امریکین]]
[[زمرہ:شمالی امریکہامریکا]]
[[زمرہ:جنوبی امریکہامریکا]]