"دریائے ایمیزون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏top: clean up, replaced: امریکہ ← امریکا (4) using AWB
سطر 13:
}}
 
'''دریائے ایمیزون''' [[جنوبی امریکہامریکا]] کا ایک عظیم دریا ہے جو حجم کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس میں پانی کے بہاؤ کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایمیزون کے بعد حجم کے اعتبار سے دوسرے سے چھٹے نمبر پر آنے والے تمام دریاؤں مل کر بھی اس کے حجم کے برابر پانی نہیں۔ یہ [[افریقہ]] کے [[دریائے نیل]] کے بعد دنیا کا دوسرا طویل ترین دریا ہے۔
 
ایمیزون کی ابتداء [[جنوبی امریکہامریکا]] کے ملک [[پیرو]] کے مقام نیواڈو مسمی سے ہوتی ہے۔
 
[[برازیل]] میں ایمیزون کا طاس جسے [[ایمیزون طاس]] کے نام سے جانا جاتا ہے، دنیا کا سب سے بڑا طاس ہے جو رقبے کے اعتبار سے پورے [[بھارت]] سے دوگنا ہے۔
سطر 23:
دریائے ایمیزون 6،400 کلومیٹر (4،000 میل) طویل ہے۔ یہ دریا [[کوہ انڈیز]] کے مشرق میں واقع ایمیزون کے جنگلات سے گذرتا ہے جو دنیا کے سب سے بڑے جنگلات ہیں۔ دریائے ایمیزون کے معاون دریاؤں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہے۔
دریائے ایمیزون
دریائے ایمیزون [[جنوبی امریکہامریکا]] میں بہنے والا دنیا کا دوسرا سب سے لمبا دریا ہے اور اپنے سے چھوٹے سات مشترکہ دریاوں کے مجموعی آبی بہاو سے زیادہ ہے ان دریاوں میں دریائے میڈریا اور ریو نیگرو شامل نہیں کیونکہ یہ دونوں اس کے معاون دریاہیں۔ دریائے ایمیزون ، جس کا طاس دنیا میں سب سے بڑا ہے، تقریبا ۷،۰۵۰،۰۰۰ مربع کلومیٹر (۲،۷۲۰،۰۰۰ مربع میل) جو کہ پوری دنیا کےمجموعی آبی طاس کا پانچواں حصہ ہے۔
اپنے ابتدائی حصے میں، دریائے نیگرو کے سنگم سے اوپر، دریائے ایمیزون کو [[برازیل]] میں سولیموز تاہم [[پیرو]]، [[کولمبیا]] اور [[ایکواڈور]] میں اور اسی طرح د وسری [[ہسپانوی زبان|ہسپانوی]] بولنے والی دنیا میں دریا عام طور پر [[برازیل]] کے نام سے پکارا جاتا ہے۔{{حوالہ درکار}}
 
سطر 38:
[[زمرہ:دریا|ایمیزون]]
[[زمرہ:جغرافیہ|ایمیزون]]
[[زمرہ:جنوبی امریکہامریکا]]
[[زمرہ:دریائے ایمیزون]]