"توسیعی ورائے متن زبان تدوین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ٹنر}} '''''توسیعی وراۓ متن زبان تدوین'''''</font> ایک [[زبان تدوین]] ہے جسکے اظہاری امکانات (باالفاظ دیگر، تدوینی خصوصیات) کم وپیش [[ومزت|ومزت (html)]] جیسی ہی ہیں مگر اسمیں [[ترتیب جملہ]] (syntax) کو بہت نظم و ضبط سے رکھنا اہم ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ [[توسیعی زبان تدوین|توسیعی زبان تدوین (XML)]] کی بنیاد پر قائم ہونے کی وجہ سے اسمیں [[خصلت]] (attribute) کے لیۓ [[حس ابجد]] (case sensitivity) کا اظہار دیکھنے میں آتا ہے۔ جبکہ اسکے برعکس [[وراۓمتن زبان تدوین|HTML]] پر [[معیاری عمومی زبان تدوین|SGML]] لاگو ہونے کی وجہ سے HTML خاصی لچکدار ثابت ہوتی ہے۔ توسیعہ وراۓ متن زبان تدوین کے انگریزی متبادل کے طور پر Extensible HyperText Markup Language کا انتخاب کیا گیا ہے اور اسکا [[:Category:اوائل کلمات|اوائل الکلمات]] XHTML اپنایا جاتا ہے۔
 
جیسا کہ اوپر ذکر آیا کہ XHTML کی تدوین یا نشان گذاری نہایت منظم (درست اور مقررہ [[ترتیب جملہ]] کے) انداز میں ہوتی ہے اسی لیۓ اس سے تیار کردہ دستاویزات کی خودکار عملکاری (processing) باآسانی ، معیاری [[توسیعی زبان تدوین|توسیعی زبان تدوینی]] کتبخانہ استعمال کرتے ہوۓ کی جاسکتی ہے، برعکسے، HTML کی عملکاری کے لیۓ نسبتا ایک پیچیدہ اور رسمی [[نحوکار|نحوکار (parser)]] درکار ہوتا ہے (گو کہ ممکنہ طور پر ایک SGML [[نحوکار کتبخانہ]] (parser library) ، [[مزبت|مــزبــت]] کے لیۓ استعمال کیا جاسکتا ہے)۔