"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[File:عمار بن ياسر رضی اللہ عنہ.png|thumb|عمار بن ياسر]]
'''حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ'''، (کنیت ابو یقظان ) [[حضرت یاسر]] رضی اللہ عنہ کے بیٹے تھے اور صحابی بھی تھے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نےدوراسلام کے شروع میں اسلام قبول کیا۔ ان کے والد حضرت یاسر {{رض مذ}} اور والدہ اسلام کے پہلے شہیدوں میں سے تھے۔ حضرت عمار بن یاسررضی اللہ عنہ حبشہ کو ہجرت کرنے والوں کے سربراہ تھے۔ جنگ بدر اور دیگر جنگوں میں شریک تھے اور صلح حدیبیہ میں بھی شامل تھے۔ ان کے بارے میں حضور {{درود}} نے فرمایا کہ انہیں ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔<ref>صحیح مسلم، حدیث6966 سے لیکر 6970</ref> آپ کی شہادت حضرت علی {{رض مذ}} کے دورِ خلافت میں 37ھ میں جنگِ صفین میں ہوئی جس میں آپ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے لڑے اور امیر معاویہ ابن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کی فوج مد مقابل تھی۔
 
==ابتدائی زندگی==