"مرکزی ہندوستانی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15:
==زبانیں==
# مغربی ہندوستانی
#* [[برج زبان]]: یہ مغربی اتر پردیش میں بولی جاتی ہے۔
#* [[ہریانوی]] (بانگڑو): یہ ہریانہ اور دہلی میں بولی جاتی ہے۔
#* [[بندیلی]] (بندیلیبندیل کھنڈی): یہ مغرب وسطی اتر پردیش کی زبان ہے۔
#* [[قنوجی]]: مغرب وسطی اترپردیش میں بولی جاتی ہے۔
#* [[ہندوستانی]]: بشمول معیاری کھڑی بولی
# مشرقی ہندوستانی
#* [[اودھی]]: شمالی اور شمال وسطی اترپردیش اور[[فجی]] ([[فجی اردو]])
#* بگھیلی: یہ شمال وسطی اور وسطی اترپردیش میں بولی جاتی ہے۔
#* چھتیس گڑھی:یہ جنوب مشرقی [[مدھیہ پردیش]] اور شمال و وسطی[[چھتیس گڑھ]] میں بولی جاتی ہے۔
 
[[زمرہ:زبان بمقابلہ لہجہ]]