"ایزیوٹروپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==کسری کشید کا بنیادی اصول==
[[File:positiveAzeotropePhaseDiagram.png|thumb|300px|left|'''پوزیٹو ایزیوٹروپ کی [[فیز ڈایا گرام]]''' ۔ T سے مراد ٹمپریچر ہے۔ جب مایع کی ترکیب Aکی حالت میں ہوتی ہے تو اس کے بخارات کی ترکیب B کی حالت میں ہوتی ہے۔ گراف کی دونوں لکیریں جہاں ایک دوسرے کوسے قطع کرتیملتی ہیں اُس ترکیب پر محلول ایزیوٹروپ بن جاتا ہے۔]]
 
اگر وزن کے لحاظ سے 50 فیصد پانی اور 50 فیصد خالص [[شراب]] (ایتھائل الکحل یا ایتھینول) کو ملا کر گرم کیا جائے تو اس کے بخارات میں شراب کی مقدار 50 فیصد سے زیادہ اور پانی کی مقدار 50 فیصد سے کم ہوتی ہے کیونکہ پانی کے مقابلے میں شراب کم تر درجہ حرارت پر ابلنے لگتی ہے۔ اگر ان بخارات کو ٹھنڈا کر کے مایع بنا لیا جائے اور پھر دوبارہ گرم کیا جائے تو شراب کی مقداردوبارہ بڑھ جائے گی۔کئی دفعہ یہ عمل دُہرانے کے بعد جو محلول حاصل ہو گا اسمیں شراب کی مقدار 95.63 فیصد اور پانی کی مقدار 4.37 فیصد ہو گی۔ یہ محلول پانی اور شراب کا ایزیوٹروپ محلول ہے کیونکہ جب اسے گرم کیا جاتا ہے تو اس کے بخارات میں پانی اور شراب کی مقدار بالکل وہی ہوتی ہے جتنی محلول کی حالت میں تھی۔ اب مزید کسری کشید سے شراب میں موجود بقیہ پانی کم نہیں کیا جا سکتا۔<br />