"شیخ رحمکار" کے نسخوں کے درمیان فرق

46 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
(نام)
آپ وفات سے ایک سال پہلے سے علیل رہتے تھے ۔ مگر باوجود علیل رہنے کے آپ نے نماز قضا نہیں کی ۔ اکثر اوقات قیام کی طاقت نہ رکھتے تو دو آدمی آپ کے بازوپکڑ کر آپ کو کھڑا کر دیتے ۔ پھر آپ نماز کی تکمیل کر دیتے ۔ اپنے معمولات کو آخری وقت تک پورا کیا۔
24رجب [[1063ھ]] جمعہ کے دن نماز جمعہ کے لئے جب امام منبر پر خطبہ پڑھنے کے لئے نکلا ۔ آپ کی روح قفس عنصری سے پرواز کر گئی ۔آپ کی عمر اسی برس تھی ۔ <ref>تذکرہ علماء و مشائخ سرحد جلد اوّل، صفحہ 39 تا 45،محمد امیر شاہ قادری ،مکتبہ الحسن کوچہ آقہ پیر جان یکہ توت پشاور</ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:سہروردی صوفیاء]]
35,180

ترامیم