"شاہ محمد غوث لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نام
سطر 1:
شیخ المحدثین '''سید شاہ محمد غوث لاہوری''' ثم '''پشاوری'''
 
== نام اور ولادت ==
آپکا اسم گرامی سید محمد غوث لقب شیخ المحدثین غوث وقت اور شاہ محمدغوث کے نام سے مشہور ہیں ۔ آپ کے والد محترم [[ابو البرکات سید حسن قادری]] نے دوسری شادی خاندان سادات کنڑ [[سید علی ترمذی المشہور پیربابا]] کی نواسی سے کی۔ یہ بی بی صاحبہ اتنی نیکوکار اور صالحہ تھیں کہ آپ کا لقب ’’ رابعہ عصر ‘‘ پڑ چکا تھا ۔ آپ اسی عفیفہ کے بطن سے [[1084ھ]] پیدا ہوئے۔