"بعد دوپہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: بعد دوپہر (post meridiem)(دوپہر کے بعد یا رات کا وقت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)؛اس کا مخفف ُPMہے اور یہی زیادہ...
 
سطر 3:
یہ لاطینی زبان کے دو الفاظ کے مخفف ہیں مثلاً PM لاطینی الفاظ ”پوسٹ میریڈیم“ (Post Meridiem) کا مخفف ہے اور ان الفاظ کا معنی ہے ”نصف النہار کے بعد“، یعنی جب ہم دوپہر ایک بجے کو PM.۔1 لکھتے ہیں۔<br />
اکثر گھڑیاں ایک سے 12 بجے تک وقت بتانے والی ہوتی ہیں چونکہ ایک دن میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں انہیں الگ تقسیم کرنے اور صبح و شام کی پہچان قبل دوپہر کیلئے AM اوربعد دوپہر کیلئےPM استعمال کرتے ہیں۔
 
[[زمرہ:وقت پیمائی]]