"ملر کا طریقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ۔
سطر 1:
'''ملر کا طریقہ''' [[سونا|سونے]] کی ریفائننگ کا ایک [[صنعتی طریقہ]] ہے جس کی مدد سے خالص سونا کیمیائی طریقے سے حاصل کیا جاتا ہے.ہے۔ یہ طریقہ Francis Bowyer Miller نے ایجاد کیا تھا۔ یہ طریقہ سونے کو %99.95 تک خالص بنا دیتا ہے۔<br />
اس طریقے میں خالص [[کلورین]] گیس پگھلے ہوئے ملاوٹ والے سونے میں سے گزاری جاتی ہے۔ سونے کی دو ایسی خوبیاں ہیں جو کلورین کی مدد سے اسے خالص بناتی ہیں۔
* سونا کیمیائی اعتبار سے بہت کم عامل ہوتا ہے۔ اس لیئے سونے میں موجود دوسری دھاتوں کے کلورائیڈ بہت پہلے بن جاتے ہیں بہ نسبت سونے کے کلورائیڈ بننے کے۔