"شہہ سوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ء
م کے
سطر 20:
عید تبشیرکےنام سے موسوم درجہ جسے نہائت "معتبرترین عیدتبشیردرجہ" کہاجاتاہے۔اسے نواب اماڈیوس ششم نے1346ءمیں جاری کیاتھا۔
==== [[موید نامی درجہ]] ====
اس درجے کابانی [[ایڈورڈ سوم شاہ انگلستان|ایڈورڈ سوم|ایڈورڈسوم]] تھا جس نے اسکا 1348میں1348ءمیں اجراءکیا۔
==== [[عنيف نامی درجہ]] ====
اس درجے کابانی [[سگس مونڈ]] نامی شہنشاہ روم تھا جس نے 1408ءمیں اسکااجراءکیا۔
سطر 28:
اس درجے کی ابتداء1469ءمیں [[فرانس]] کے بادشاہ [[لوئی یازدہم]] نے کی تھی۔
==== [[درجہءشوک]] ====
اس درجے کی ابتداء [[اسکاٹ لینڈ]] کے بادشاہ جیمس ہفتم نے 1687میں1687ءمیں کی(جیمس ہفتم کو [[جیمس دوم|جیمس دوم شاہ]] [[انگلستان]] کے طور پر بھی جاناجاتاہے۔
==== [[درجہء فیل]] ====
اس درجے کو پہلے [[ڈنمارک]] کے بادشاہ [[کرسٹیان اول]] نے جاری کیا مگر بعد میں ڈنمارک کے بادشاہ [[کرسٹیان پنجم]] نے اسکے موجودہ خدوخال کیلئے اس میں ترامیم و تبدیلیاں کیں۔
====[[درجہء اغتسال]]====
ا س درجے کابانی مبانی جارج اول تھا اس نے اسکااجراء1725میںاسکااجراء 1725ءمیں کیاتھا۔ شہہ سواروں کے درجہ میں شمولیت کیلئے خاص رسم برائے غسل طہورہ انجام دیناہوتی تھی۔اسی لئے اس درجے کانام درجہء اغتسال تھا۔
===اعزازی درجات برائے شہہ سواران ===
غیرمحتاطاندازےکیمطابق1560میںغیرمحتاطاندازےکے مطابق1560میں خاص امتیازاوروقارکی خاطر اعزازی خطابات، القابات و درجات برائے شہہ سواران غیرعسکری خدمتگاران سلطنت کو بھی عطاکئےجاتےتھے۔ ایسے اعزازی القابات/درجات/خطابات سولہویں اور سترھویں صدی عیسوی میں بہت مشہور تھے اور بعدمیں کافی سالوں تک کچھ ممالک میں یہ سلسلہ چلتارہا:
*جیسا کہ [[برطانیہ|مملکت متحدہ]] میں (ملاحظہ فرمائیں [[برطانیہ میں رائج نظام برائے اعزازات والقابات]])،کچھ [[دولت مشترکہ ممالک]] میں اور [[آسٹریلیا]]میں
*کچھ یورپی ممالک جیسا کہ [[بیلجئیم]] اور [[نیدرلینڈ]] میں