"جیفری چوسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ا
سطر 5:
انتقال: 1400ء
 
[[انگریزی زبان|انگریزی]] شاعری کا باوا آدم ۔ بچپن میں شاہی محل میں ملازم ہوگیا۔ ان دنوں [[برطانیہ]] میں [[ایڈورڈ سوم شاہ انگلستان|ایڈورڈ سوم]] کی حکومت تھی۔ بادشاہ اس کی حسن کارکردگی سے بہت خوش تھا۔ ایک بار [[انگلستان]] سے فرانس ایک مہم روانہ کی گئی جس میں چسرچاسر بھی شامل تھا۔ اس مہم میں چاسر کو فرانس میں قیدی بنا لیا گیا۔ آخر شاہ انگلستان نے تاوان ادا کرکےاسے چھڑا لیا۔اس کے بعد [[اطالیہ|اٹلی]] اور چند دوسرے ممالک میں برطانیہ کے [[سفیر]] کی حیثیت سے بھیجا گیا۔1369ء میں اس کی شاعرانہ زندگی کا آغاز ہوا اور چند ہی سالوں میں انگلستان میں اس کی شاعری کی دھوم مچ گئی ۔ اس کی نظموں کا انگلستان کے لوگوں پر وہی اثر ہوا۔ جو [[اطالیہ|اٹلی]] میں [[دانتے]] کی نظموں کاہوا تھا۔ [[ویسٹ منسٹر]] [[ایبے]] میں دفن کیا گیا جو انگلستان کی ممتاز شخصیتوں کے لیے مخصوص ہے۔